دہشتگردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہماری سکیورٹی فورسز نے بڑی حد تک ناکام بنایا، نوابزادہ جمال رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ موسیٰ خیل میں بسوں/گاڑیوں سے مسافروں کو اتار کر شہید کرنے والے دردناک سانحے اور بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں ہونے والے دہشتگردی کے واقعات کی جتنی مذمت کی جائے



دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں ، علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت حاجی علی مدد جتک کا موسیٰ خیل، قلات، مستونگ، بولان اور دیگر علاقوں میں پیش آنے والے دہشتگردی کے بدترین واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے صوبائی وزیر نے یہاں جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عوام اور سیکورٹی فورسز ایک پیج پر ہیں



واٹس ایپ ویڈیو کالز کے لیے متعدد اے آر فیچرز متعارف

| وقتِ اشاعت :  


واٹس ایپ میں اگیومینٹڈ رئیلٹی (اے آر) ٹیکنالوجی پر مبنی فیچرز کے ذریعے ویڈیو کالنگ کے تجربے کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے۔ اس اپ ڈیٹ کا مقصد ویڈیو کالز میں متعدد انٹر ایکٹیو آپشنز فراہم کرنا ہے۔ WABetainfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے آئی او ایس ڈیوائسز کے نئے بیٹا ورژن… Read more »



7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جبکہ پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ ستمبر میں پاکستان کو پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مل جائے گی۔