7 ارب ڈالر قرض کا معاملہ، آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 4 ستمبر تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا نام شامل نہیں

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیات فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکیٹو بورڈ کے اجلاس کا شیڈول جاری کر دیا گیا جبکہ پاکستانی حکام پرامید ہیں کہ ستمبر میں پاکستان کو پاکستان کو آئی ایم ایف سے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کی منظوری مل جائے گی۔



اسٹیبلیشمنٹ سے رابطہ نہیں، اگر بات ہوگی تو صرف ملک وآئین کیلئے ہوگی، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ساری حکومت جھوٹ پر چل رہی ہے، میں ان کی خبر تک نہیں پڑتا، میرا اسٹیبلیشمنٹ سے کسی قسم کا رابطہ نہیں ہے، اگر اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہوگی تو صرف ملک، آئین کے لیے ہوگی۔



نو اب اکبر بگٹی کی تحر یک تیز ی سے آگے بڑھ رہی ہے ،جمیل اکبر بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  شہید نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نے کہا ہے کہ میرے والد نے بلوچستان کے عوام کے حقوق کی جو تحریک اپنی زندگی میں شروع کی تھی آج ان کی 18 ویں برسی تک وہ تحریک صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں بسنے والے بلوچوں میں تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے



ناموس رسالت اور ختم نبوت کے خلاف کوئی سازش قبول نہیں ، سینیٹر مو لا نا عبد الو سع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  جمعیت علما ء اسلام بلو چستان کے امیر و سینیٹر مو لا نا عبد الو اسع نے اپنے بیا ن میں کہا ہے کہ7 ستمبر کو عظیم الشان کا نفر نس کی اہمیت اب کئی گنا ہ بڑ ھ چکی ہے



حکومت ہماری پراپرٹی پر انکم ٹیکس لگانا چاہتی ہے ، 28اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال ہوگا، مرکزی انجمن تاجران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مرکزی انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے ظالمانہ ٹیکسز بجلی بلوں پر عائد ظالمانہ ٹیکس تاجر دوست سکیم کے نام پر دشمن ٹیکسز کے خلاف 28اگست کو ملک بھر میں شٹر ڈاون ہڑتال ہوگا