بجلی بلز میں ریلیف عوام پر احسان نہیں بلکہ بل ٹیرف کے مطابق آنے چاہئیں، حافظ نعیم

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت کو حالات کا ادراک کرنا چاہیے، بجلی کے بلوں میں دو ماہ کا ریلیف عوام پر احسان یا خیرات نہیں بلکہ بجلی کے ٹیرف کے مطابق بل آنے چاہئیں۔



الیکشن ٹریبونل نے وزیر اعلی بلوچستان کی اہلیت سے متعلق درخواست خارج کردی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: الیکشن ٹریبونل نے بلو چستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 10ڈیرہ بگٹی سے منتخب وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی اہلیت سے متعلق محفوظ عدالتی فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست خارج کردی۔



ڈیرہ اللہ یار، حیردین ڈرین میں شگاف پڑ نے سے درجنوں دیہات زیرآب آگئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں حیردین ڈرین کو مختلف مقامات پر تین بڑے شگاف پڑ گئے، درجنوں دیہات اور 500 مکانات زیرآب، مال مویشی اور گھریلو سامان بھی سیلاب برد ہوگئے، سیکڑوں خاندان بے



پنجگور خدابادان میں قائم ہسپتال کو فعال کیا جائے، بلوچ ڈاکٹرز فورم

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومت بلوچستان کی عدم دلچسپی کی وجہ سے بلوچستان کے سارے اسپتال غیر فعال ھوت جارھے ہیں حالانکہ بہت سارے نئے اسپتالوں کی عمارات کی تعمیر مکمل ہوچکی ہیں مشنری مکمل ھے۔ اس کے باوجود اسپتالوں کا غیر فعال ہونا… Read more »



گرین بیلٹ کو سیلاب کی تباہ کاریوں سے بچانے کے لئے اقدامات کئے جائیں، حمیدہ نور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گرین بیلٹ کی سماجی ورکر حمیدہ نورنے کہا ہے کہ بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرین بیلٹ میں بسنے والے لوگوں کو بارشوں اور سیلاب سے نقصانات سے بچانے کے لئے اقدامات نہیں اٹھائے جاتے