کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر عوام متحد ہوں تو ان کے مینڈیٹ پر کوئی شب خون نہیں مار سکتا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ اگر عوام متحد ہوں تو ان کے مینڈیٹ پر کوئی شب خون نہیں مار سکتا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: آل بلوچستان وکلاء نمائندگان کانفرنس زیرصدارت علی احمد کرد منعقد ہوا اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم اور ملک گیر وکلاء تحریک پر غور کیا گیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ و سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 18 آئینی ترمیم اور این ایف سی ایوارڈ کی مضبوطی و دفاع کے متعلق گفتگو کو نہایت مثبت اور سنجیدہ قراد دیتے ہوئے کہا کہ یہ جمہوری و متفقہ ترمیمات و اصلاحات وفاقی ڈھانچے کی مضبوطی اور قومی اکائیوں کی سیاسی و معاشی استحکام کی بنیاد اور علامت ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کو نو گو ایریا بنانے والے زبردستی وسائل واختیارات پرمسلط ہیں
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : کمشنر کوئٹہ ڈویژن شاہزیب خان کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ شہر میں ٹریفک کے نظام کی بہتری اور ڈیری فارمز کو شہر سے باہر منتقل کرنے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی ،ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ،ڈائریکٹر انجنئیرنگ بیورو،سیکرٹری آر ٹی اے کوئٹہ ،اسسٹنٹ کمشنر پولیٹیکل کوئٹہ ڈویژن سید کلیم اللہ اور دیگر متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی؛ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات کی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے باہر بیٹھ کر سوشل میڈیا کے ذریعے فیک نیوز پھیلانے والے سمجھ رہے ہیں کہ انہیں تحفظ ملے تو یہ ممکن نہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ بدمعاشی کریں گے تو گورنر راج لگ سکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
انہوں نے کہا ہم سب جانتے ہیں کہ اسرائیل دو ریاستی حل کو قبول نہیں کرتا، ہم دو ریاستی حل کو ہی اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل سمجھتے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نمائندے نے کہا کہ سماجی علوم، قانون، میڈیا اسٹڈیز پر پابندی افغان طالبان کے پروگرام کا حصہ ہے۔ افغانستان میں فکری سوچ پر پابندیوں نے ملک کو جبرو استبدار، خوف اور خاموشی کی زنجیروں میں جکڑ دیا ہے۔