بچے و بوڑھے مختلف بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں،لیکن فارم 47 کی بلوچستان حکومت متاثرہ علاقوں سے لاتعلق ہے،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان علی احمد لانگو نے جاری بیان میں کہا ہے کہ شدید و طوفانی بارشوں و سیلاب سے بلوچستان کا بیشتر حصہ ڈوب چکا ہے عوام کی قیمتی اشیا و مال مویشیوں کا بے تحاشا نقصان ہوا ہے ۔بچے و بوڑھے مختلف بیماریوں کا شکار ہوچکے ہیں۔



افغا نستان میں اقوام متحدہ کے نما ئند ے کے داخلے پر پا بندی عا ئد

| وقتِ اشاعت :  


کابل: طالبان نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے انسانی حقوق رچرڈ بینیٹ کو افغانستان میں داخلے سے روکتے ہوئے انسانی حقوق کے نگراں ادارے پر طالبان مخالف پروپیگنڈا پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔



پاکستان مخالف قوتیں دہشتگردی کی حمایت اور مالی معاونت کر رہی ہیں: صدر زرداری

| وقتِ اشاعت :  


متاثرینِ دہشتگردی کی یاد اور خراج عقیدت پیش کرنے کے عالمی دن کے موقع پر صدر آصف علی زرداری نے تمام متاثرین دہشتگردی کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے خصوصی پیغام جاری کردیا۔



ستمبر میں آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کی امید ہے، وزیر خزانہ

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور امید ہے کہ ستمبر میں ہونے والے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس آجائے گا۔