کردستان ورکرز پارٹی کا ترکیہ سے انخلاء اور جنگجوؤں کو شمالی عراق منتقل کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


ترکی: کرد عسکریت پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے) نے اتوار کو ترکیہ سے انخلاء کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترک حکومت کے ساتھ ہونے والے امن معاہدے کے تحت اپنے جنگجوؤں کو عراق منتقل کر رہے ہیں۔



پشتون وطن کو دہشت گردی کا اڈہ بنادیاگیاہے، خوشحال خان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


مردان ،مالاکنڈ: پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیرمین خوشحال خان کاکڑ اور شریک چیئرمین مختارخان یوسفزی نے مالاکنڈ طوطہ کان اور مردان کے ملو ڈہیری اور کلی سرتاج اور ہاتیان میں اولسی اور عوامی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی کارکنوں کو کامیاب عوامی اجتماعات منعقد کرنے پر مبارکباد پیش کی



بلوچستان میں زیادتیوں کے ازالہ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے ،مولاناہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کومعاشی ترقی دینے زیادتیوں کے ازالے کیلئے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے نوجوانوں کو غائب،لاشیں پھینکنے، آپریشنز، چیک پوسٹوں پر تذلیل بارڈربندش جیسی زیادتیوں کوختم جائزحقوق دینے ہوں گے بدقسمتی سے علاج کیلئے پورے بلوچستان میں معیاری ہسپتال تعلیم کیلئے معیاری تعلیمی ادارہ نہیں۔



پا رلیمنٹ کی خو د مختا ری اور ادا روں کی سیا ست میں مداخلت پر پا بندی کیلئے سب کو اکٹھا ہو نا ہو گا ،محمو د خان اچکزئی ٓٓٓٓ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد :  ہمارے حکمران فرعونوں کے مقابلے میں بڑے کمزور لوگ ہیں لیکن اتنے متکبر ہیں ان کے منہ کو خون لگ چکا ہے، یہ اپنی اس غلط سیاست سے جمہور کا گلا گھونٹنے ،حق کی آواز کو دبانے کے لیے اس حد تک چلے گئے ہیں کہ انہو ں نے ہمارے ملک کو توڑا اور آج تک اس بات پر پابندی ہے کوئی بھی یہ بات نہیں پوچھے گا کہ یہ ملک کیوں توڑا ۔



میرے بھائی خالد لاشاری پر بے بنیاد الزامات لگا کر بے دردی سے قتل کیا گیا ،اقراء لاشاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : زہری کی رہائشی اقراء لاشاری نے کہا ہے کہ میرے بھائی خالد لاشاری پر بے بنیاد الزامات لگا کر انہیں ضلع خضدار کی تحصیل زہری میں بے دردی سے قتل کیا گیا اپنے بھائی پر لگائے گئے الزامات کی تردید کرتی ہوںاور مطالبہ کرتی ہوں خاندان کو انصاف دیا جائے۔ یہ بات انہوں نے ہفتہ کو کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران کہی۔