اہم ڈیڈ لائن گزر گئی، چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جیسے ہی 29 نومبر کی اہم ڈیڈ لائن ختم ہوئی، ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری نہ ہونے پر حکومت کی کارکردگی کے بارے میں سوالات بڑھ گئے۔ یہ دوہرا عہدہ آرمی چیف کے منصب کے ساتھ منسلک ہے۔ CDF کا عہدہ 27ویں آئینی ترمیم کے… Read more »



بلوچستان حکومت کا کوئٹہ کے ریسٹورانٹوں اور ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان حکومت کا کوئٹہ شہر کے تمام ریستورانوں اور ہوٹلوں کی ٹیکس رجسٹریشن اور پوائنٹ آف سیل (PoS) سسٹمز کی تنصیب کا فیصلہ، سسٹم نصب نہ کرنے والوں کو کاروبار کر نے کی اجازت نہیں دی جائیگی ۔



شہید ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کی تا حال عدم گرفتاری باعث تشویش ہے ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے شہید ولید صالح بلوچ کی چہلم کے موقع پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شہید ولید صالح بلوچ کے قاتلوں کی تا حال عدم گرفتاری اور واقعہ کے حقائق کا منظر عام پر نہ آنا ریاستی اداروں کی کمزوری اور حکومتی ناکامی کی علامت ہے،



غیر سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد کیخلاف جھوٹے بیانات کا مقصد خود کو زندہ رکھنا ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے سرفراز بگٹی کی جانب سے کی جانب سے کی جانے والی تنقید پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد کیخلاف من گھڑت ، جھوٹے بیانات کا مقصد خود کو زندہ رکھنا ہے