وزیراعلیٰ کے پی کو اس وقت تک بھوک ہڑتال کرنی چاہیے جب تک وہ عشق عمران خان میں مرے نہ، رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا کہ حکومت کو عمران خان سے کوئی خوف نہیں، قانون کے مطابق بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہونی چاہیے۔



بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات کاتاجکستان میں چینی شہریوں پر حملے کی شدید مذمت

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : بلوچستان کونسل برائے خارجہ تعلقات (بی سی ایف آر) کے چیئرمین چنگیز حسین خان نے حالیہ دہشت گرد حملے کی بھرپور مذمت کی جس کے نتیجے میں تاجکستان کے صوبہ ختلون میں ایک کمپنی کے ورکرز کیمپ میں تین چینی شہری المناک طور پر جاں بحق ہو گئے۔



وفاقی حکومت بلوچستان کولوڈشیڈنگ سے استثنی دے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ؟: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ سردموسم میں گیس وبجلی لوڈشیڈنگ نے مشکلات میں مزید اضافہ کردیاوفاقی حکومت بلوچستان کولوڈشیڈنگ سے استثنی دیں۔اہل بلوچستان کوامن روزگاردیکرتجارت بحال کیاجائے۔



بلوچستان سرمایہ کاری کے لئے موزوں سرزمین ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سرمایہ کاری سے متعلق اوچ گروپ آف کمپنیز کے وفد نے یہاں ملاقات کی اس موقع پر بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور اوچ گروپ آف کمپنیز کے مابین صوبے میں سرمایہ کاری سے متعلق باقاعدہ طور پر مفاہمتی یاداشت پر دستخت کیے گئے