مظاہروں میں خواتین اہلکاروں کو ہراساں کیا گیا ،انتظامی امور اور حکومتی معاملات مسلح جھتوں کے حوالے نہیں کرسکتے ،سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو یہاں گوادر اور کوئٹہ مظاہروں میں ڈیوٹی سرنجام دینی والی خواتین پولیس اہلکاروں نے ملاقات کی اس موقع پر آئی جی پولیس بلوچستان عبدالخالق شیخ ڈی آئی جی کاوئنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ اعتزاز احمد گورایا بھی موجود تھے



ہر کسی کو ترقی کے منازل طے کرنے میں حصہ ڈالنے کا موقع ملنا چاہیے ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ پاکستان کے شہری چاہے وہ اکثریت میں ہو یا اقلیت سب کے سب ان کے رنگ، نسل اور عقیدے سے قطع نظر برابر احترام کے مستحق ہیں.



نوشکی،آر سی ڈی شاہراہ پر ٹر یفک حادثے میں ایک شخص جاںبحق ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی : آر سی ڈی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاںبحق لیویز زرائع کے مطابق کیشنگی کے مقام آر سی ڈی شاہراہ پر ایک مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں اشفاق نامی نوجوان موقع پر جاں بحق ہوا



کیچ ،با رڈر کوتین روز کے اند ر کھو ل دیا جا ئے گا ،انتظا میہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  ڈپٹی کمشنر کیچ اسماعیل ابراہیم نے کہا ہے کہ اعلی حکام سے بات چیت کے بعد اگلے دو سے تین دنوں میں بارڈر کو کاروبار کے لیے کھولنے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے بارڈر ٹریڈ اور انجمن تاجران کے ایک مشترکہ وفد سے ملاقات میں کیا۔



نوازشریف کا پنجاب کی عوام کیلئے فی یونٹ بجلی 14 روپے سستی کرنے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف نے 500 یونٹ تک صارفین کو فی یونٹ 14 روپے کا ریلیف دینے کیلئے پیکج تیار کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ پنجاب حکومت نے عوام کے لیے ایک ریلیف پیکج تیارکیاہے،اگست،ستمبر کے بلوں میں ریلیف… Read more »