بلوچستان میں خواتین کی جبری گمشدگیاں تشدد کی سنگین شکل ہے،ایچ آر سی پی مکران

| وقتِ اشاعت :  


تربت: ایچ آر سی پی مکران ریجن کی جانب سے تربت میں خواتین پر تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان مکران ریجن کے زیر اہتمام خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک خصوصی تقریب منعقد ہوئی، جس میں سماجی، ادبی اور فکری شخصیات نے شرکت کی۔



بلوچستان کی حکومت دہشت گردی کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت پوری طرح عمل درآمد کررہی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا کورٹ مارشل ایک قانونی اور عدالتی عمل ہے، اس پر قیاس آرائیاں نہیں ہونی چاہییں۔



اسلام آباد کچہری حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود نور ولی محسود نے کی تھی: وزیر اطلاعات

| وقتِ اشاعت :  


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے باہر ہونے والے حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں موجود کالعدم ٹی ٹی پی کے سربراہ نور ولی محسود نے کی تھی۔



ستائیسویں ترمیم کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی، فضل الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد:جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم  کی منظوری جبری اور جعلی تھی، ترمیم لانے والی قوتوں کی عزت نہیں بڑھی۔