افغان حکومت بھارت سے خوشگوار تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی سلامتی کی قیمت پر نہیں: سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات میں تاریخی نشیب و فراز اور مدوجزر کے باوجود یاد رکھنا ہوگا کہ سرحد کے دونوں طرف یکساں کلچر رکھنے اور زبان بولنے والے کروڑوں مسلمان آباد ہیں۔



سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔



واضح پالیسی ہے کسی ملک پر حملہ آور نہیں ہوں گے، حملہ کیا گیا تو ادھار بھی نہیں رکھیں گے،رانا ثنا

| وقتِ اشاعت :  


وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ہماری پالیسی بڑی واضح ہے کہ پاکستان کسی ہمسایہ ملک پر حملہ آور نہیں ہوگا لیکن اگر کوئی ہمارے اوپر حملہ کرے گا تو اس کا ادھار بھی نہیں رکھیں گے۔



افغانستان کے بھارت کے ساتھ تعلقات کبھی بھی پاکستان کے خلاف نہیں رہے: ترجمان افغان طالبان

| وقتِ اشاعت :  


ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور  خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور  پر  بہتر تعلقات برقرار  رکھنے کے خواہاں ہیں۔



دشمن کی ہر پراکسی کو خاک میں ملادیاجائےگا، اسلام کی غلط تشریح کرنےوالےدہشت گردوں کے سامنے نہیں جھکیں گے،فیلڈ مارشل

| وقتِ اشاعت :  


آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی فوجی قیادت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہےکہ نیوکلیئر انوائرمنٹ میں دونوں ممالک میں جنگ کیلئے گنجائش نہیں ہے۔



بلوچستان اسکالرشپ نوجوانوں کے لیے اعلیٰ تعلیم کے حصول کا سنہری موقع ہے، عبید علی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  یونیورسٹی آف گوادر نے اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کے اشتراک سے بلوچستان-فاٹا اسکالرشپس (فیز IV) کے حوالے سے 17 اکتوبر 2025 کو ایک آگاہی سیشن کا کامیاب انعقاد کیا۔