اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 خوارج ہلاک،آئی ایس پی آر

| وقتِ اشاعت :  


راولپنڈی: اورکزئی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران لیفٹیننٹ کرنل  اور سیکنڈ ان کمانڈ میجر سمیت 11 جوان شہید ہوگئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں 19 خوارج مارے گئے۔



پاکستان کو توڑنا نہیں چاہتے اپنا صوبہ چاہتے ہیں،محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:  پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان انتہائی مشکل میں ہے،پاکستان کو ہم توڑنا نہیں چاہتے پاکستان میں ہمارا پنا متحدصوبہ ہونا چاہیے۔



مائینر اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے عوام کا اہم مسئلہ ہے،چیئر مین پی اے سی

| وقتِ اشاعت :  


پشین:  جمعیت علماء اسلام کے رہنماء پبلک اکاؤنٹس کمیٹی بلوچستان اسمبلی کے چیئرمین حاجی اصغر خان ترین نے کہا ہے کہ مائینر اینڈ منرلز ایکٹ بلوچستان کے عوام کا اہم مسئلہ ہے بلوچستان کے معدنیات سائل اور وسائل کو سنجیدگی کے ساتھ لیا جارہا ہے



تربت یونیورسٹی میں مصنوعی ذہانت لیب قائم کیا جائیگا، کمانڈنٹ مکران اسکائوٹس

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  مکران اسکاوٹس کے کمانڈنٹ بریگیڈیئر عمرطاہر نے تربت یونیورسٹی کا دورہ کیا اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل حسن سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ رجسٹرار گنگزاربلوچ، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز اعجاز احمد اور پروجیکٹ کوآرڈینیٹر ڈاکٹر کمال بلوچ بھی اس موقع پر موجود تھے۔ملاقات کے دوران وائس چانسلر نے کمانڈنٹ کو تربت یونیورسٹی کی مختصر مدت میں حاصل کردہ تعلیم و انفراسٹرکچر کے شعبوں میں نمایاں کامیابیوں سے آگاہ کیا۔