ٹی ٹی پی اور ’’را‘‘ کی افغانستان میں موجودگی، پاکستان کا طالبان حکومت کو سخت پیغام

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : پاکستان نے افغان سفیر کو طلب کر کے طالبان حکومت سے تحریک طالبان پاکستان سے دوری کا مطالبہ کیا ہے اور ٹی ٹی پی اور’’ را‘‘ کی افغانستان میں موجودگی کے خلاف سخت پیغام دیا ہے۔



بلوچستان ریونیو اتھارٹی ایڈوائزری کونسل کا اجلاس: وفاق پر انحصار کم کر کے صوبائی معیشت کو مستحکم کرنا ہوگا، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) ایڈوائزری کونسل کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں 2016 سے 2025 تک کے دوران وصول شدہ محاصل کی تفصیلی جائزہ رپورٹ پیش کی گئی۔ اجلاس میں صوبے کے مالی وسائل بڑھانے اور ریونیو میں اضافے کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے۔



بیلہ میں پارٹی رہنماکے گھر پر حملہ سیاسی کارکنوں کے نظریات پر حملہ ہے، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے صوبائی ترجمان نے کہا کہ بلوچستان میں حقیقی سیاسی قیادت اور کارکنوں کو ریاست اور اس کہ ادارے یا ان کہ آلہ کار ایک سمجھے سوچے منصوبے کے تحت مختلف حربوں سے خوفزدہ کرنے کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں



کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ افراد کا احتجاجی کیمپ منگل کو بھی موخر

| وقتِ اشاعت :  


کراچی:  کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ بلوچ طالب علم زاہد علی کی بازیابی کے لیے قائم احتجاجی کیمپ عبدالحمید بلوچ کی طبیعت ناساز ہونے کے باعث منگل کے روز بھی موخر کردیا گیا۔ عبدالحمید بلوچ، جو زاہد علی کے والد ہیں، پہلے ہی ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا ہیں اور گزشتہ اتوار کے روز اچانک طبیعت بگڑنے پر انہیں مقامی کلینک منتقل کیا گیا تھا۔



بلوچستان کا مقدمہ عوامی نمائندوں کے ہاتھوں سے نکلتا جا رہا ہے، جمعیت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ا میر جمعیت علماء اسلام بلوچستان سینیٹر مولانا عبدالواسع نے اپنے بیان میں کہا کہ جمعیت علماء اسلام کا نصب العین وہی عظیم مقاصد ہیں جو ہمارے اکابرینِ ملت، حضرت مولانا قاسم نانوتوئی، حضرت مولانا راشد احمد گنگوئی اور شیخ الہند مولانا محمود الحسن نے ہمیں سونپے۔



بلوچستان میں پہلے ڈیجیٹل مالیاتی ای فائلنگ سسٹم کا آغاز ، عوام کو براہ راست ترقیاتی منصوبوں کی معلومات تک رسائی حاصل ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں متعارف کرایا گیا ملک کا پہلا خودکار ڈیجیٹل مالیاتی ای۔فائلنگ سسٹم شفافیت، اچھی حکمرانی اور ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک سنگ میل ہے، جس سے نہ صرف مالیاتی امور میں تیزی آئے گی