مولانا ہدایت نے ماہی گیروں کی جاری سمندری بائیکاٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے پسنی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کے دوران ماہی گیروں کی جانب سے گزشتہ ماہ سے جاری سمندری بائیکاٹ کے خاتمے کا اعلان کر دیا۔



پنجگور واقعہ بلوچستان کے امن کے لیے ایک بڑا دھچکا ہے،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے پنجگور میں رکن بلوچستان اسمبلی میر رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔



بلوچستان میں پی پی اور ن لیگ کے درمیا ن اڑھائی سال پاورشیئرنگ کا معاہدہ نہیں ہے ،صادق عمرانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹر ل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر و سینئر صوبائی وزیر آبپاشی میر صادق عمرانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ(ن) کے درمیان اڑھائی ،اڑھائی سال پاور شیئر نگ کا کوئی معاہدہ نہیں ہے،



ولید صالح کاقتل، نیشنل پارٹی کا تین روزہ سوگ کاا علان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں پارٹی کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر بلوچستان اسمبلی رحمت صالح بلوچ کے بھائی ولید صالح بلوچ کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا۔



کچھی لیویز تھا نہ پر حملہ، عملہ یر غما ل مسلح افراداسلحہ سا تھ لے گئے

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مرادجمالی: کچھی کے لیویز تھانہ حاجی شہر پر مسلح دہشتگردوں کا حملہ، تھانے میں موجود لیویز فورس کے سپاہیوں، عملے کو یرغمال بنا کر قیمتی اسلحہ سرکاری موٹر سائیکلیں لے گئے اور تھانے کو آگ لگا دی جس سے تھانہ میں موجود قیمتی ریکارڈ جل گیا



اسرائیل نے غزہ میں امداد کا داخلہ روک دیا

| وقتِ اشاعت :  


غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ میں امداد کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کردی۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حکومت نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں امداد کے داخلے پر تاحکم ثانی پابندی عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ یہ پابندی حماس کی جانب سے جنگ بندی معاہدے کی خلاف… Read more »