بلوچستان اور بنگلہ دیش کے درمیا ن با ہمی تجا رت کو بڑھا نے کی ضرورت ہے ،جعفر مندوخیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے پاکستان میں تعینات بنگلہ دیش کے ڈپٹی کمشنر محمد ثاقب صداقت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بنگلہ دیش دو برادر مسلم ممالک ہیں اور ان کے درمیان گہرے اور خوشگوار تعلقات قائم ہیں.



گوادر میں معیاری تعلیم کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو دور کریں گے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے گوادر مولاناہدایت الرحمان بلوچ کاگوادر کے دورافتادہ علاقے محمودی بل نلینٹ کے اسکول کادورہ، تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا۔



دالبندین ، ٹرالر پر فائرنگ سے کنڈیکٹر زخمی ہوگیا

| وقتِ اشاعت :  


چاغی: دالبندین میں آر سی ڈی شاہراہ پر ٹرالر پر فائرنگ، کنڈیکٹر زخمی دالبندین کے علاقے تالو لانڈھی آر سی ڈی شاہراہ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ٹرالر گاڑی پر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں کنڈیکٹر زخمی ہوگیا۔



بینظیر بھٹو ملکی وحدت، رواداری اور عوامی خدمت کی علامت تھی،علی مدد جتک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و رکن صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے سانحہ کارساز کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ واقعہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ اور المناک باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔



سانحہ کارساز ملک کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سانحہ کارساز کی 18ویں برسی کے موقع پر جمہوریت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ سانحہ کارساز پاکستان کی سیاسی تاریخ کا ایک سیاہ مگر عظیم باب ہے،



افغانستان برٹش ایمپائر، امریکیوں ، روسیوں کا قبرستان بنا خدا کے لیے اسے پاکستانیوں کا قبرستان نہ بنایا جائے، محمود خان اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ و پشتونخوامیپ کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی مشر محمود خان اچکزئی اور وائس چیئر مین علامہ راجہ ناصر عباس نے سابق سینیٹر مشتاق احمد سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔



افغان حکومت بھارت سے خوشگوار تعلقات رکھے لیکن پاکستان کی سلامتی کی قیمت پر نہیں: سعد رفیق

| وقتِ اشاعت :  


انہوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات میں تاریخی نشیب و فراز اور مدوجزر کے باوجود یاد رکھنا ہوگا کہ سرحد کے دونوں طرف یکساں کلچر رکھنے اور زبان بولنے والے کروڑوں مسلمان آباد ہیں۔



سرحدی کشیدگی: پاک افغان ٹریڈ معطل ہونے سے تاجروں کو اربوں روپے کا نقصان

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث اتوار  12 اکتوبر سے تمام سرحدوں پر دوطرفہ تجارت معطل ہے جس کے باعث اربوں روپے مالیت کی درآمدات اور برآمدات سمیت ٹرانزٹ ٹریڈ بند ہوگئی ہے، دونوں جانب ہزاروں مال بردار گاڑیاں پھنسی ہوئی ہیں۔