سکاؤٹ کی تعلیمی اور سماجی تحریک خدمتگار پیدا کرتی ہے،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ تقریباً 117 سال قبل رابرٹ بیڈن پاول اور اس کی بہن ایگنس کی جانب سے لگایا گیا اسکاؤٹ تحریک کا ایک ننھا سا پودا، آج دو سو ممالک میں پانچ کروڑ سے زیادہ اراکین کے ساتھ ایک تناور درخت بن چکا ہے.



ایران کیساتھ تجا رت کیلئے سی او اوکی شرط ختم کر دی گئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وفا قی وزارت تجا رت نے ایرا ن کے ساتھ تجا رت کے لئے 57اشیا ء کوسرٹیفیکٹ آف اوریجن (سی او او)کی شرط سے مستثنیٰ قرار دیا ہے جس سے بزنس کمیونٹی نے پا ک ایرا ن دو طرفہ تجا رت کے لئے اہم پیش رفت قرار دیتے ہو ئے اس سے بڑی کا میابی سے تعبیر کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے پا کستانی تا جروں کو ایرا ن کے ساتھ زیا دہ آسانی اور اعتما د کے ساتھ کا روبا ر کا مو قع ملے گا۔



بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کی جیلوں میں 258 قیدی ٹی بی، ایڈز اور ہیپاٹائٹس کے امراض میں مبتلا پائے گئے ہیں محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کی 12 جیلوں میں پابند سلاسل 2954 قیدیوں کی میڈیکل اسکریننگ کی گئی



بلوچستان کے نوجوانوں اور ریاست کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ بلوچستان کی قمر زمان کائرہ سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے جمعہ کو پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء و سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ نے ملاقات کی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔



آئندہ 5 سالوں میں پاکستان میں محصولات کی کمی اور پنشن اخراجات بڑھنے کا امکان، آئی ایم ایف کا انتباہ

| وقتِ اشاعت :  


عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان کو محصولات میں کمی اور پنشن اخراجات میں اضافے جیسے مالی دباؤ کا سامنا ہوسکتا ہے۔