مائنزانیڈمنزلز ایکٹ سے بے چینی پیداہوگئی ہے وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کی بےجاؤمداخلت سے بلوچستان میں بداعتمادی میں اضافہ ہو رہاہے ،ڈاکٹرمالک بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ وفاق اور اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت و تجاوز کی بدولت بلوچستان میں بداعتمادی روزبروز بڑھ رہا ہے مائنز اور منرلز ایکٹ نے صوبوں میں مزید بے چینی پیدا کردی ہے معدنیات کے حوالے سے 1973 کے آہین کو پامال کرتے ہوئے بارہا وفاق کی مداخلت سے جہاں بلوچستان کے عوام میں ایک بے یقینی کی کیفیت پیدا ہوگئی ہے



بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہ

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاکہ: بنگلہ دیش کا شیخ حسینہ کے خلاف ریڈ نوٹس کیلئے انٹرپول سے رابطہبنگلہ دیش پولیس نے معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور 11 دیگر افراد کے خلاف انٹرپول کو ریڈ نوٹس جاری کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ ان افراد پر عبوری حکومت کو گرانے اور خانہ جنگی بھڑکانے کی سازش کا الزام ہے۔



بلوچستان بھر میں نقل کی کلچر کو فروغ دے کر ہمارے نسلوں کو تباہ کیا جارہا ہے ، بی ایس او پجار

| وقتِ اشاعت :  


تربت:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی رہنماؤں کی وفد کی عطاء￿ شاد ڈگری کالج کے پرنسپل امان اللہ بلوچ سے ملاقات ، بی ایس او کے رہنماؤں نے بتایا کہ گزشتہ دو دہائیوں سے بلوچستان بھر میں نقل کی کلچر کو فروغ دے کر ہمارے نسلوں کو تباہ کیا جارہا ہے ،