کوئٹہ: ایف آئی اے بلوچستان کی کاروائی انسانی سمگلنگ میں ملوث لینڈ روٹ ایجنٹ سمیت 3 ملزمان گرفتار۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی اے بلوچستان نے گوادر اور کوئٹہ میں کاروائیاں کرتے ہوئے ہوئے لینڈ روٹ ایجنٹ اور اشتہاریوں سمیت 3 انسانی سمگلر گرفتارکرلیے گرفتار ملزمان میں قربان علی، عبدالعلیم عرف واوا اور عوزیب شامل ہیں ۔