لیاری اور بلوچستان کے نوجوانوں نے پاکستان کا نام روشن کیا ، مولانا ہدایت الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نیناروے کپ کے چمپین ٹیم کے تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز سے کراچی لیاری میں ملاقات کرکے انکو بلوچی چادر پہنایا اور حوصلہ افزای کی.



بلوچستان مسئلے کی غلط تعبیر پیش کر نے سے صوبے میں کر یشن اور بد امنی میں اضافہ ہو ا ،لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینئر سیاست دان سابق سینیٹر نوابزادہ حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں نے اپنے سیاسی وجود کو زندہ رکھنے کیلئے مصالحت پسندی کی راہ اختیار کی جس کے نتیجے میں سیاسی جماعتوں ، پارلیمان اور عوام کے درمیان عدم اعتماد کی فضاء قائم ہوئی ،پارلیمنٹ کے پاس کوئی اختیار نہیں ، پارلیمنٹ مکمل مفلوج ہے ملک میں سیاسی اور سماجی خلاء￿ پیدا ہوچکا ہے ،



افغان مہاجرین کی واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں مقیم رجسٹرڈ افغان شہریوں کی وطن واپسی کا آخری دن 31 اگست ہے۔ وزارت سیفران نے سارا ڈیٹا صوبائی اور ضلعی کمیٹیوں کو فراہم کردیا۔ سرحدی ٹرمینلز پر رجسٹریشن ختم کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے گئے، بایو میٹرک لازمی قرار دے دی گئی۔



عمان کا پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل فنڈڈ اسکالر شپ کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


عمان نے کلچر اینڈ سائنٹیفک کو آپریشن پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کیلئے مکمل طور پر فنڈڈ اسکالر شپ کا اعلان کردیا۔ رپورٹ کے مطابق 23 سال کی عمر تک کے ایف اے پاس طلبہ درخواستیں دینے کے اہل ہوں گے۔



اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے بڑھتے ہوئے مالیاتی فراڈ کا نوٹس لے لیا

| وقتِ اشاعت :  


آن لائن مالیاتی فراڈ اور بینکنگ دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات نے خطرے کی گھنٹی بجائی ، تو اسٹیٹ بینک نے جامع سائبر سیکیورٹی حکمتِ عملی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تمام بینکوں اور مالیاتی اداروں کیلئے سخت اور مضبوط سیکیورٹی فریم ورک لازم ہوگا۔ مرکزی بینک حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر بڑے پیمانے پر اقدامات کرے گا۔



محکمہ زراعت میں بھرتی کے بہا نے ہزاروں افراد کی تذلیل کی گئی ،نیشنل پا رٹی

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما حاجی صالح محمد بلوچ نے اپنے ایک مزمتی بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کا کرپٹ ترین محکمہ زراعت کے درجہ چہارم کے ملازمت پر بھرتی کرنے کے بہانہ بنا کر ٹیسٹ انٹرویو کے لئے کوئٹہ میں ھزاروں لوگوں کو بلا کر صرف تذلیل کرنے کیلئے حالانکہ اگر ان کو بھرتی کرنا تھا