وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیمی شعبے کی خود نگرانی کروں گا، اگر ہم یکسو ہو کر چلے تو پاکستان ہر شعبے میں اپنا نام پیدا کرے گا۔
ملک میں تعلیمی شعبے کی خود نگرانی کروں گا، وزیر اعظم
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں تعلیمی شعبے کی خود نگرانی کروں گا، اگر ہم یکسو ہو کر چلے تو پاکستان ہر شعبے میں اپنا نام پیدا کرے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
افغانستان کے صوبے بدخشاں میں دھماکے کے نتیجے میں 3 فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
**امریکی محکمہ خارجہ نے سابق وزیراعظم عمران خان سمیت پاکستان میں قید تمام قیدیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں کسی سیاسی جماعت کو سپورٹ نہیں کرتا۔ **
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو لے جانے والا چین کا چینگ ۔6 خلائی مشن کامیابی سے چاند کے زیریں مدار میں داخل ہو گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے فیصلے کی روشنی میں مخصوص نشستوں پرکامیاب قرار دیےگئے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 76 ارکان کی رکنیت آج معطل ہونے کا امکان ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مسلم لیگ (ن) کے سینیئر رہنما اور سابق سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو رہا کرنا چاہیے، اس سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں انتخابات جیت کر کہیں کہ انہیں رہا کردیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کے نتائج پر مجھ سے زیادہ نواز شریف پریشان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
5 ارب ڈالرز کی سعودی سرمایہ کاری آئی ایم ایف سے بڑا پروگرام لینے میں مدد دے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ وکلاء کے خلاف طاقت کے استعمال سے گریز کریں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تحریک انصاف کے بانی و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کو کچلنے کی کوشش کی گئی، سب پہلے سےطے شدہ تھا۔