پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں: خواجہ آصف

| وقتِ اشاعت :  


وزیر  دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے پی ٹی آئی کی طرف سے فوج میں بغاوت کرانےکی کوشش کی گئی، اب یہ کہتے ہیں کہ مذاکرات کریں گے لیکن اب مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں۔



خضدار بم دھماکہ ، صحافی سمیت 3افراد جاں بحق 9زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:عالمی یوم صحافت پر خضدار کے صحافی ایک بار پھر لہو لہان ہوگئے،پریس کلب کے صدر بم حملے میں شہید،دو راہگیر بھائی بھی زد میں آکر جاں بحق ہو گئے،9 افراد زخمی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی،مولانا محمد صدیق مینگل کی شہادت کی اطلاع ملتے ہی صحافیوں سیاسی کارکنان سمیت مختلف مکاتب فکر کے لوگ بڑی تعداد میں ہسپتال پہنچ گئے پولیس کے مطابق خضدار پریس کلب کے صدر و سینئر صحافی مولانا محمد صدیق مینگل جمعہ کے روز قومی شاہراہ سے گزر رہے تھے



با غبانہ ، کو ئٹہ کر اچی شا ہر اہ پر ٹر یفک حا دثہ 3افراد جاں بحق 7زخمی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ کے حدود میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں تین افراد جاں بحق سات افراد زخمی ہو گئے،نعشوں اور زخمیوں کو ایدھی ایمبولینس کے زریعے ٹیچنگ ہسپتال خضدار منتقل کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر باغبانہ میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں شاہد ولد عبدالحکیم ساکن سوراب،نعمان ولد عبدالحلیم ساکن باجوئی باغبانہ اور محمد ندیم موقع پر جاں بحق ہو گئے



گو ادر پا کستان کی معا شی تر قی میں اہم ہےترقیا تی منصو بو ں کو تکمیل تک پہنچائیں گے،وفا قی وزیر قیصر شیخ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:وفاقی وزیر برائے سمندری امور قیصر احمد شیخ، ایڈیشنل سیکرٹری میری ٹائم افیئرز کے ہمراہ تین روزہ اہم دورے پر گوادر پہنچ گئے۔ گوادر آمد پر چئیرمین گوادر پورٹ اتھارٹی پسند خان بلیدی، چائنا اوورسیز پورٹ ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے سی ای او مسٹر یو بو، جی پی اے اور چین کے دیگر معزز عہدیداران نے ان کا استقبال کیا۔ گوادر میں وفاقی وزیر نے اپنے تین دورہ دورے کے موقع پر پہلا دن بہت مصروف گزارا، جس کا آغاز جی پی اے ہیڈ آفس میں وزیر میری ٹائم کی زیر صدارت اجلاس سے ہوا،



سریاب میں ایس ایچ او نے میرے بھائی کوفائرنگ کرکے زخمی کردیا، حاجی ظاہر خان مینگل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کے شہری حاجی ظاہر مینگل نے کہا ہے کہ سریاب پولیس کے ایس ایچ او نے میرے بھائی پروفیسر شفقت اللہ مینگل پر پولیس تھانے کے سامنے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے