اوستہ محمد : اوستہ محمد کے اکثر محلوں میں کئی سالوں سے گیس سے عوام محروم جبکہ گیس کی بلوں کا بھر مار حکومت نوٹس لیں عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔
اوستہ محمد ، گیس غائب صارفین شدید مشکلات کاشکار
علی حسن | وقتِ اشاعت :
علی حسن | وقتِ اشاعت :
اوستہ محمد : اوستہ محمد کے اکثر محلوں میں کئی سالوں سے گیس سے عوام محروم جبکہ گیس کی بلوں کا بھر مار حکومت نوٹس لیں عوامی حلقوں کا مطالبہ ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاران: آرمی چیف کے حکم پرپاک فوج کے ہمقدم ہوکر خاران سے ایک ہزار رضاکاروں کے لشکر کے ہمراہ انڈیا بارڈر پر پہنچ جاونگا پاکستان ہے تو ہم ہیں پاکستان کے بغیر کچھ نہیں دفاع وطن کے لئے ہمارا تن من قربان ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی بلوچستان ملک کے دفاع کے لئے فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کے لئے 30 ہزار کارکن اور 5 سو فدائی مجاہدین کے لئے حاضر ہے ، حکومت پاکستان مذاکرات کی نہیں بھارت کے خلاف جہاد کا اعلان کریں ، جہاد ہی ملک اسلام کے تحفظ کا ذریعہ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آبا: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کم ترقی یافتہ میں محکمہ داخلہ بلوچستان کے سپیشل سیکرٹری حافظ طاہر نے انکشاف کیا کہ 2003 کے بعد وفاق نے لیویز کواسلحہ ،ٹرانسپورٹ ٹریننگ کیلئے کام کی مد میں کچھ نہیں دیا بلوچستان اپنے وسائل سے لیویز کو چلا رہا ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گرفتار بھارتی پائلٹ کی واپسی سے امن ہوتا ہے تو اس پر غور کے لیے تیار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر قومی سلامتی کمیٹی اور نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج سعودی وزیرخارجہ ولی عہد کا اہم پیغام لے کرپاکستان تشریف لارہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولا کوٹ: پاک فوج کی جانب سے کرارا جواب ملنے کے بعد بھی بھارتی فوج کا جنگی جنون ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا اورلائن آف کنٹرول پر سول آبادی کو بھاری توپخانے سے نشانہ بنارہی ہے جس کی وجہ سے متعدد مکانات تباہ ہوگئے ہیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں جنگی جنون میں مبتلا بھارت کی دراندازی اور بزدلانہ حملے کیخلاف مشترکہ قرار داد منظور کرتے ہوئے اراکین اسمبلی نے مسلح افواج کی دفاعی صلاحیتوں پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وطن کی حفاظت کیلئے پوری قوم مسلح افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں بیوٹمز میں من پسند فراد کی تعیناتیوں پر تشویش اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وائس چانسلر اور رجسٹرار اپنے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اپنے قریبی لوگوں کو تعینات کرکے میرٹ کی پامالی کی ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔