کوئٹہ : مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چیف آف جھالاوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائے گا،بھارتی قیادت ہوش کے ناخن لے اورجنوبی ایشیا کے امن کواپنے ہاتھوں سے آگ میں نہ دھکیلے۔
بھارت نے جنگ شروع کی تو نئی دہلی پر پاکستان کا پرچم لہرائیں گے ، نواب زہری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :