اسپیکر کا عہدہ پارٹی نے دیا ہے، جب چاہئے واپس لے سکتی ہے، قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی رہنماوں میں شامل ہوں اور میرے خلاف تحریک عدم اعتماد کی نوبت نہیں آئیگی کیونکہ پارٹی نے اسپیکر کا عہدہ دیا ہے اور جب چائیے واپس لے سکتی ہے ایک کارکن کی حیثیت سے پارٹی میں کام کرتا رہونگا ، آواران کے ترقیاتی اسکیمات میں کوئی کٹوتی نہیں ہوئی ہے آواران میں جلد ترقیاتی سفر پایہ تکمیل کو پہنچے گا ۔



نوجوانوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے نہیں دیں گے، ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : رکن بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ تعلیم یافتہ نوجوانوں کو بے روزگاری کے خلاف متحد ہوکر منظم جدوجہد کرنے کی ضرورت ہیجب تک نوجوان اپنے حقوق کے لیے متحد اور منظم ہوکر جدوجہد نہیں کریں گے، میرٹ کی پامالی اور ملازمتوں کی خریدو فروخت کا یہ بازار یونہی گرم رہے گا۔



پنجاب پولیس بلائی جائے تو ایک دن میں اسٹریٹ کرائم میں کمی آئے گی، سندھ ہائی کورٹ

| وقتِ اشاعت :  


 کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس آفتاب احمد گورڈ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ سندھ حکومت اور پولیس جرائم روکنے میں ناکام ہوچکی ہے اور پنجاب سے پولیس کو بلالیا جائے تو ایک دن میں اسٹریٹ کرائم میں کمی نظر آئے گی۔



صوبے کی 62فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارہی ہے ، حکمران بلوچستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہیں ، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر طاہر بزنجو نے کہا ہے کہ ملکی حکمران بلوچستان کی ترقی کے سامنے رکاوٹ ہے بلوچستان میں جہاں غربت کی لکیر 62فیصد 50فیصد بچے ،عورتیں خوراک سے محروم ہے صاف پانی کی رسائی کچھ فیصد ہے ۔



حکمرانوں نے ختم نبوت قوانین میں ترامیم کی تو خاموش نہیں بیٹھیں گے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل وسینیٹر مولاناعبدالغفور حیدری نے کہاہے کہ آسیہ کو مغربی دباؤ کے نتیجے میں رہا کیا گیا ،اگر حکمرانوں نے ختم نبوت آئین میں ترمیم کی کوشش کی تو یہ خطرناک ہوگا ، موجودہ HVحکومت کوئی معاشی پلان نہیں دے سکی ،کل عدالتی فیصلے کے خلاف کارکن ملک بھر میں احتجاج کرینگے ، جعلی حکمرانوں کے دن گنے جاکے ہیں، جمعیت علمائے اسلام کی تاریخ ساز ملین مارچ جاری رہینگے ۔



بلوچستان کے زمینداروں کے مسائل حل کرنے کی بھرپور کوشش کرینگے ، گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی سے بدھ کے روز گورنر ہاؤس کوئٹہ میں سریاب ، بروری اور ہزار گنجی کے زمینداروں پر مشتمل وفد نے ملاقات کی جس کی قیادت حاجی بابا جان شاہوانی کر رہے تھے ۔ 



مستونگ ، نوشکی اور ڈھاڈر میں ٹریفک حادثات، ایک شخص جاں بحق 18افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +نوشکی +کچھی: مستونگ،نوشکی اور ڈھاڈر میں ٹریفک کے مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 18زخمی ہوئے ، تفصیلات جنگلات کے مقام پر قومی شاہراہ پر گردی جنگل جانے والے مسافر کوچ اور ایران سے آنے والے ٹرالر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 9 افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کیا گیا ڈی ایچ او صاحبزادہ ڈاکٹر فرید احمد کے مطابق زخمیوں کی حالت نازک ہے ۔