حب: بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 14 افراد نے بس سے کود کر جان بچائی۔
حب کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم، 21 افراد جاں بحق
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: بیلہ کے قریب مسافر بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 17 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 14 افراد نے بس سے کود کر جان بچائی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور / لاہور: سانحہ ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں مارے جانے والے بے گناہ افراد کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کے لیے ملک کے مختلف شہروں میں وکلاء کی ہڑتال جاری ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے رہنما کامل علی آغا کا کہنا ہے کہ ہمارا رویہ تبدیل نہیں ہوا البتہ عمران خان کا یہی رویہ رہا تو ساتھ چلنا مشکل ہو جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنانے کی سفارش کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 11 سوالات کے جواب طلب کرلیے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بہاول پور: سول ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت 6 بچوں کو جنم دیا ہے تاہم ان میں سے ایک بچی انتقال کرگئی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان کے 33اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم آج بروز پیر سے شروع ہوگی جس کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ان خیالات کا اظہارایمر جنسی آپریشن سینٹر کوآرڈینیٹرراشد رزاق نے اپنے ایک بیان میں کیا ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
تربت: یونیورسٹی آف تربت کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کہا ہے کہ تربت یونیورسٹی انتظامیہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم غریب اور مستحق طالب علموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لئے مختلف پروگرام اور منصوبوں پر کام کررہی ہے تاکہ ان کے والدین پر اعلی تعلیمی اخراجات کا بوجھ کم کیا جاسکے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر : ،محکمہ صحت گوادرکی مضحکہ خیز کارکردگی ،ڈی ایچ اوگوادرنے ریت سے بھرے پچاس بیڈ کے ہسپتال کا افتتاح کردیا ، راہ چلتے لوگوں کو مریض بناکرکر فوٹوسیشن کیا گیا ،اسپتال میں نہ بجلی ،نہ پانی اور نہ ہی صحت سے وابستہ دیگر سہولیات موجود ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہاگیاکہ نیشنل پارٹی کے مرکزی قائد سینٹر میر حاصل خان بزنجو ہسپتال سے فارغ ہوکر گھر منتقل ہوگئے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ + کراچی: بکھرے ہوئے بلوچوں کو اکٹھا کرنا اور انہیں ان کے حقوق دلوانا میرا مشن ہے ہم ترقی کے مخالف نہیں لیکن یہ بھی قبول نہیں کہ معدنی وسائل سے مالا مال بلوچستان کے لوگ پسماندہ رہے اور دیگر افراد خوشحال ہوجائیں سندھ ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان سمیت دنیا بھر کے بلوچوں کو سیاست سے بالاتر ہوکر اپنے حق کیلئے مشترکہ آواز بلند کرنا ہوگی ۔