لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا ہے۔
لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو گورنر ہاؤس کی دیواریں گرانے سے روک دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم آفس نے وزیر خزانہ اسد عمر کے استعفیٰ کی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کو معلوم ہوچکا ہے کہ حکومت چلانا ان کے بس کی بات نہیں، علیمہ خان کی منی لانڈرنگ کے پیچھے خود عمران خان ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: حکومت نے اپوزیشن کو چیئرمین پی اے سی اور دیگر قائمہ کمیٹیوں پر قائل کرنے کی کوشش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ 5 سال ہوگئے لیکن پی ٹی آئی کی حکومت خیبر پختونخوا کے اسپتالوں میں فضلہ ٹھکانے کا نظام نصب نہیں کر سکی۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
بھاگ: اس ترقی یافتہ دور میں بھی بھاگ شہر کے عوام جوہڑوں اور تالابوں کا مضر صحت پانی پینے پر مجبور ہیں افسوس کیساتھ کہنا پڑتاہے کہ ترقی یافتہ قومیں ترقی کی بلندیوں کو چھورہی ہیں لیکن بھاگ کے عوام جوہڑوں کا پانی پینے پر جس سے مختلف امراض جنم لے رہے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ: صو با ئی وزیر خزانہ میر محمد عا رف حسنی نے کہا ہے کہ پا ک چا ئنا اکنا مکس کو ریڈ ور (CPEC)دو ہمسا یہ مما لک پا کستان اور چین کے درمیان وہ عظیم منصوبہ ہے جس سے نہ صرف دونو ں ہمسا یہ مما لک کو ما لی فوائد حا صل ہوں گے بلکہ اس طویل راہداری سے ان دونو ں ممالک کے درمیان دوستی کا جو گہرا رشتہ ہے وہ زیا دہ مضبو ط ہو گا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
وڈھ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق رکن قومی اسمبلی میر عبدالرف مینگل نے کہا ہے کہ کیچ سے ضمنی الیکشن میں بی این پی کے امیدوار میجر جمیل دشتی کے قافے پر حملہ بی این پی کے امیدوار کے کامیابی کو روکنے کے لیے رچایا گیا ایک منصوبہ ہے، بی این پی کے امیدوار میر جمیل دشتی کا گھر ایک سیاسی گھر ہے اس گھر سے بلوچستان اور بلوچ قوم کے لئے جو جدوجہد کیا گیا ہے اس کی ایک حقیقی تاریخ ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : وفاقی حکومت نے غیر ملکیوں کو بلوچستان کے 15علاقوں میں قیمتی اور نایاب پرندوں کے شکار کیلئے پر مٹ جاری کردئیے،بلوچستان میں کافی عر صے قیمتی اور نایاب پرندوں کا بیدردی سے شکار جاری ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) نے وفاقی وزارت اطلاعات کی جانب سے مجوزہ نئی اشتہاراتی پالیسی پر سی پی این ای سے مشاورت کا خیر مقدم کرتے ہوئے مجوزہ پالیسی میں اشتہارات کی جائز، منصفانہ، مساویانہ، شفاف اور غیر جانبدارانہ بنیادوں پر تقسیم ، اخبارات کی ایڈیٹوریل پالیسی کی بناء پر سزا یا انعام کے مقاصد کے لئے اشتہارات کی تقسیم کی ممانعت اور اخبارات کو براہ راست اشتہارات کے اجراء اور اس کے واجبات کی ادائیگی جیسے فیصلوں کو انتہائی قابل تحسین اور اخبار دوست اقدامات قرار دیئے ہیں ۔