بنی گالہ میں غیر قانونی تعمیرات نہ گرانے کا حکم

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ای الیون اور بنی گالہ میں واقع غیر قانونی تعمیرات کو منہدم کرنے  کے خلاف حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ جائزہ لے کر ان تعمیرات کو ریگولرائز کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے۔



افغانیوں کو شہریت دینے کے معاملے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لینا چاہیئے تھا،سعید ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور سابق سینیٹر وزیر سعید احمد ہاشمی نے وزیراعظم عمران خان کے افغانیوں اور بہاریوں کو پاکستانی شہریت دینے کے اعلان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت اس حوالے سے کوئی فیصلہ کرتی ہے تو اسے سیٹزن شپ ایکٹ میں ترمیم کرنی ہوگئی ۔