کابل: افغانستان میں طالبان کے تین تازہ حملوں میں 35 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور مارے گئے۔
افغانستان میں طالبان کے حملوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 35 افراد ہلاک
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان میں طالبان کے تین تازہ حملوں میں 35 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور مارے گئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: فرانس میں واقع انٹرپول سیکریٹریٹ نے سابق صدر جنرل(ر) پرویز مشرف کی واپسی کے لیے 13جولائی کو ایف آئی اے کی جانب سے لکھے گئے خط کے جواب میں حکومت پاکستان کوآگاہ کیا ہے کہ سنگین غداری سمیت ریاست کی اندرونی و بیرونی سیکیورٹی سے متعلق معاملات انٹرپول کے آئین کی دفعہ3کے زمرے میں آتے ہیں اس لیے یہ پریکٹس رہی ہے کہ انٹرپول ریاست کی سیکیورٹی کیخلاف جرائم میں اپنے چینلزکے ذریعے ڈیٹا فراہم کرنے کی اجازت نہیں دیتا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب پولیس کے 4ایڈیشنل آئی جیز، 2آر پی اوز،مختلف اضلاع میں تعینات 16ڈی پی اوز سمیت 90 سینئر پولیس افسران کے تبادلوں کی لسٹیں تیار ہونے اور ان کو وفاق کے سپرد کرکے دیگر صوبوں میں تعینات کیے جانے پر پولیس افسران میں کھلبلی مچ گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: وفاق کے اتحادی کراچی میں حریف بن گئے، ایم کیوایم کے بلدیاتی نمائندوں نے اعلیٰ قیادت کو تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی کی مسلسل دخل اندازی کی تفصیلات سے آگاہ کردیا، تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے بلدیاتی دفاتر کا رخ کرلیا، غیر ضروری دخل اندازی سے صورت حال کشیدہ ہورہی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس کے دارالحکومت میں مسلح شخص کے حملے میں 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں 2 برطانوی سیاح بھی شامل ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت/کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم سیکریٹری جنرل حمید بلوچ وائس چیئرمین کامریڈ عمران بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ روز بہاولدین ذکریا یونیورسٹی ملتان میں بلوچ طلبا پر لسانی گروپوں کا تشدد واقع قابل مذمت ہے ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
سبی: سٹی پولیس سبی نے بلیک میل کرنے والے گروہ کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ،گرفتار ملزمان چھوٹے بچوں کے ساتھ بد فعلی کے واقعات میں ملوث ہیں جو چھوٹے بچوں کو بلیک میل کر کے زیادتی کا نشانہ بناتے تھے ،ایک ہفتے کے دوران دو واقعات سامنے آئے ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب: صوبائی وزیرقانون پارلیمانی امور بلدیات ودیہی ترقی وخوراک سردار صالح محمد بھوتانی نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح پر منتقلی وزیر اعظم پاکستان کا وژن ہے بلوچستان کے عوام کی امنگوں کے مطابق ایسا بلدیاتی نظام بلوچستان میں لائیں گے جس سے نچلی سطح پر عوام کو ریلیف ملے اور انکے مسائل انکی دہلیز پر حل ہوں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: لاہور میں موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا۔ حبس اور گرمی کے خاتمے سے موسم خوشگوار ہو گیا لیکن ساتھ ہی سڑکیں اور گلیاں پانی پانی ہو گئیں، انتطامیہ کے دعوے بھی پانی میں ڈوبے نظر آئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سعودی وزیر نے عواد بن صالح العواد سعودی عرب میں قید اور وہاں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔