نئی دہلی: بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی طرز پر قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے۔
بھارت میں مودی کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نئی دہلی: بھارت میں وزیراعظم نریندر مودی کو سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کی طرز پر قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایمسٹرڈیم: ایران نے امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف سے رجوع کر لیا ہے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر:ایم این اے لسبیلہ گوادر محمد اسلم بھو تانی کی گوادر آمد۔ مختلف وفود سے ملاقات۔ غیر قانونی ٹرالرنگ کا مسئلہ وفاقی سطح پر اٹھانے کااعلان۔ کراچی میں مکران کے مسافروں کے ساتھ پو لیس کے مبینہ سلوک پر ڈی آئی جی کر اچی پو لیس سے ملاقات کر ونگا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے سندھ کے ساتھ بلوچستان کے پانی کے حل طلب امور کو فوری طور پر نمٹانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صوبائی سیکریٹری محکمہ آبپاشی کو سندھ کے محکمہ آبپاشی کے حکام کے ساتھ اجلاس منعقد کرنے کی ہدایت کی ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء ووفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال نے کہا ہے کہ مستحکم اور نئے بلوچستان کے لئے وزیراعظم شپ کے لئے عمران خان اور صدارت کے لئے ڈاکٹر عارف علوی کو ووٹ دینگے۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان بھی وزیر اعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل نکلے صوبائی حکومت کی کارکردگی بہتر کرنے کیلئے پہلے 100دن کا پلان ترتیب دینا شروع کردیاترجیحات کی تیاری کیلئے تمام صوبائی محکموں سے محکمانہ تفصیلات طلب کرلیں ۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
چمن:عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر و بلوچستان اسمبلی میں پارٹی کے پارلیمانی لیڈر اصغرخان اچکزئی نے کہا ہے کہ ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں نے ووٹر کی عزت کو پامال کیا اور اس کا نتیجہ انہوں نے25جولائی کے انتخابات میں دیکھ لیا ، دین مبین اسلام اور پشتون قوم پرستی کے نام نہاد دعویداروں نے اقتدار میں آکر اپنے سیاسی کارکنوں اور عام عوام کو بری طرح سے مایوس کیا ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی کال پرالیکشن 2018 میں دھاندلی کیخلاف کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں پر امن احتجاجی ریلی نکالی اور مظاہرے کیئے گئے مظاہرین سے پارٹی کے مرکزی و ضلعی رہنماؤں نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی (عوامی)جمہوریت کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے اور ہمیشہ جمہور ی انداز میں جدوجہد کرتی رہی ہے آج کا ہمارا یہ احتجاجی ریلی اورپر امن احتجاجی مظاہر ے اس بات کا ثبوت ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:قلعہ عبداللہ میں کوئٹہ چمن شاہراہ پر قبائلی رہنماء صادق عدوزئی کے قافلے پر مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک راہ گیر جاں بحق ہوگیا۔ حملے میں صادق عدوزئی کا بھائی، لیویز اہلکار اور محافظوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ:بلوچستان کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور آئین وقانون کی بالادستی کے لئے ہمیں اپنے اکابرین کے نقش قدم پر چل کر کام کرنا ہو گا نواب اکبر بگٹی شہید نے بلوچستان کی حقوق کے لئے اپنا حق ادا کر دیا۔