کوالا لمپور: حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ملائیشیا کے بادشاہ کو مس ماسکو سے شادی پر بادشاہت چھوڑنا پڑگئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوالا لمپور: حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا ٹائم فریم پیش کردیا ہے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
قلات: قلات میں گیس وبجلی لوڈشیڈنگ سمیت دیگرعوامی مسائل کے خلاف سیاسی جماعتیں سماجی رہنماں سمیت دیگر یکجاہوگئے۔مسائل حل نہ ہوئے توجلدمشترکہ احتجاجی تحریک شروع کرینگے،اے پی سی کامتفقہ فیصلہ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خاران: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا بلوچ،سابق چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکائنزئی نے کہا کہ سماج کی درس گاہوں کی آبادی پر مضمر ہے معاشی،سماجی،علاقائی تبدیلی خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنا ہو گا جس سماج میں انصاف کا بول بال اور امید پر بھروسہ ختم ہو تب وہ قومیں زندگی بسر کرنے کے قابل نہیں رہتی ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی افغانستان سے درآمد کرائی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ متحدہ افغانستان سے دہشتگردی کی پاکستان منتقلی کی تحقیقات کرائیں۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں ایگل فورس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد چوری و ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ کیچی بیگ کی حدود میں قمبرانی روڈ پر کلی لاشارآباد کے مقام پر پولیس کی ایگل فورس کے اہلکاروں نے ناکہ لگا رکھا تھا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اسکو سیاسی بنیادوں پر حل ہونا چاہئے سب سے پہلے بلوچ لاپتہ افراد کے مسئلے کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے ہیپاٹائٹس کے علاج سے متعلق کیس میں وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سمیت 11 اعلیٰ حکام کو کل طلب کرلیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بھکر: پولیس اور محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے کارروائی کرتے ہوئے ایک خود کش بمبار کو گرفتار کرلیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ایبٹ آباد: کمرے میں گیس بھرنے کے باعث دم گھٹنے سے میاں بیوی اورتین بچے جاں بحق ہوگئے۔