لاہور: پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔
پاکستان کے یوم آزادی پر پاک بھارت سرحدی فورسز میں مٹھائی کا تبادلہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر واہگہ بارڈر پر پاکستان اور بھارت کی سرحدی فورسز نے جذبہ خیر سگالی کے طور پر مٹھائی کا تبادلہ کیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: پیپلز پارٹی کی جانب سے نامزد وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ایماندار صوبائی کابینہ تشکیل دیں گے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ ، جوکوٹری بلاک(2468-12) کی مکمل ملکیت کے ساتھ آپریٹر ہے ، نے ضلع سجاول ،سند ھ میں واقع دریافتی کنوئیں یسرX-1 سے گیس اور کنڈنسیٹ کی دریافت کا اعلان کردیا ہے ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بی این پی کے نومنتخب اراکین اسمبلی باصلاحیت پرجوش اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر: چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، صحت، تعلیم اور سماجی ترقی کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے بولان میڈیکل کالج میں طلبا کی طرف سے لگائے جانے والے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ پر اپنے بیان میں کہا کہ طلباء کے جائز مطالبات جلد از جلد حل کئے جائیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : بگٹی قبیلے کے سردار و رکن قومی اسمبل شاہ زین بگٹی نے کہا ہے کہ مضبوط بلوچستان ہی مضبوط پاکستان کی ضمانت ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے چوہدری حسین الہیٰ نے قومی اسمبلی کی تاریخ میں سے کم عمر پارلیمنٹیرین کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: سابق وزیراعظم نوازشریف کو العزیزیہ اسٹیل ملزاور فلیگ شپ انویسٹمنٹ میں احتساب عدالت میں پیش کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
مردان: تخت بھائی کے علاقے میں کم سن بچی سے زیادتی و قتل کے الزام میں قریبی رشتے دار کو گرفتار کرلیا گیا۔