قیام امن کیلئے صحافیوں کو جدوجہد ہمارے لئے مشعل راہ ہے،زمرک اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں سمیت مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے کہا ہے کہ بلوچستان میں صحافی انتہائی نامساعد حالات میں اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔



خضدار ملک بھر کی سبزیوں اور پھلوں کی تجارت کا مرکز بن گیا،ستار شاہ

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: ڈائریکٹر مارکیٹ اینڈ اکنامکس بلوچستان سید عبدالستار شاہ نے کہاہے کہ بلوچستان تجارتی لحاذ سے پورے ملک کا مرکز بن چکا ہے ، دوسرے صوبوں کی طرح تازہ سبزی اور فروٹ کی سپلائی بلوچستان سے بڑے پیمانے پر ہورہی ہے۔



شہید شفیع کی جدوجہد رہنمائی کیلئے مشعل راہ ہے، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمدبلیدی نے کہاکہ شہیدشفیع بزنجونے جرات وبہادری کی اعلی مثال قائم کی پوری زندگی مفلوک الحال عوام کی سیاسی وسماجی جدوجہد اورخدمت پرماموررہے ایک لمحے کیلئے بھی اپنے علاقے وعوام سے فاصلہ نہیں رکھاان کی شہادت سے بلوچستان علاقہ اور پارٹی بری طرح متاثرہوااس کمی کوکبھی بھی پرنہیں کیاجاسکتاہے ۔