اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم سرور خان نے کہا ہے کہ ملک میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی مگر پریشر کی کمی کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں ، بلوچستان میں گیس 28فیصد پیدا ہوتی جبکہ وہ 15فیصد استعمال کرتے ہیں ، آبادیاں دور ہونے کی وجہ سے ان کو ایل پی جی مکس گیس فراہم کی جائیگی ۔
بلوچستان میں گیس 28فیصد پیدا ، 15فیصد استعمال ہوتا ہے ، ملک میں کہیں بھی گیس لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی ، حکومت
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :