کسی کوبلوچستان کے وسائل لوٹنے کی اجازت نہیں ، سینیٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے حیصص میں صوبوں کا حصہ کم کرنا زیادتی ہے بلوچستان نیشنل پارٹی اس پر خاموش نہیں رہے گی ۔



احسان شاہ پارٹی میں انتشار پھیلا رہا ہے کارکن ایسے اقدام کی حوصلہ شکنی کریں ، اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بی این پی (عوامی) کے مرکزی صدرو سابقہ وفاقی وزیر میر اسرار اللہ خان زہری و مرکزی سیکرٹری جنرل و صوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں تمام زونوں کو ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ مہینوں سے ایک شخص جو خود کو پارٹی کا خود ساختہ قائمقام صدر کا لقب دیکر پارٹی کے آئین و منشور و ڈسپلن کی سر عام خلاف ورزی کرتاچلا آرہا ہے ۔



مچھ کے قریب ریلوے ٹریک پر دوبم دھماکے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے علاقے مچھ میں کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کے قریب یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں سے ڈرائیور نے بروقت کوشش کرکے ٹرین اور مسافروں کوتباہی سے بچالیا ۔