میر پور خاص ، بگٹی قبائل کا اجلاس ، نواب عالی بگٹی سے ڈیرہ بگٹی واپس آنے کی اپیل

| وقتِ اشاعت :  


میرپورخاص: بگٹی قبائل کے مستریں و گیتریں کونسل کا ایک اجلاس میرپورخاص میں منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈیرا بگٹی کے موجودہ امن و امان کی صورت حال پر اطمنان کا اظہار کیا گیا ۔



پنجگور،وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس امن وامان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: وزیراعلیٰ بلوچستاسن میر عبدالقدوس بزنجو کی زیرصدارت منگل کے روز پنجگور میں امن وامان سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں کمشنر مکران ڈویژن ایاز مندوخیل، ڈپٹی کمشنر پنجگور اورنگزیب بادینی، ڈی پی او پنجگور اللہ بخش اور دیگر متعلقہ آفیسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر نے اجلاس کو پنجگور میں امن وامان سے متعلق بریفنگ دی۔ 



بگٹی مہاجرین کو ڈیرہ بگٹی میں آباد کیاجائے ،قبائلی کونسل

| وقتِ اشاعت :  


میر پور خاص: بگٹی قبائل کے مسترین اور گہترین کونسل کا اجلاس میر پور خاص میں منعقد کیا گیا اجلاس میں ڈیرہ بگٹی کے موجودہ امن وامان کی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا گیا اجلاس میں کہا گیا کہ اب وقت آ گیا ہے ۔



تنگ نظری کی سیاست کے قائل نہیں قوموں کے درمیان نفرتوں کا خاتمہ کریں گے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : قوموں کے درمیان نفرتوں کے خاتمے کا سبب بنیں بی این پی کی سیاست میں تنگ نظری کی گنجائش نہیں شہید نصیر لانگو کی قربانیوں کو مشعل راہ سمجھتے ہیں نوجوان قلم کو ہتھیار بنائیں شہیدوں کے ارمانوں کی تکمیل علم و آگاہی یقینی بنائی جا سکتی ہے ۔



وزیر اعلیٰ کا بلوچستان ہائیکورٹ کے جج کیخلاف چیف جسٹس کو خط باعث تشویش ہے، وکلا ء برادری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی جانب سے بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک معزز جج کے رویئے کے خلاف چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کو لکھے گئے خط سے وکلاء برادری اور سیاسی حلقوں میں تشویش کی لہردوڑ گئی ہے جبکہ بعض وکلاء اور سیاستدانوں نے معاملے کو سلجھانے کیلئے مفاہمت کی کوششیں شروع کردیں۔