پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کے بیٹے نے مبینہ طور پر پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا

| وقتِ اشاعت :  


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے اور ساتھیوں نے گاڑی روکنے پر مبینہ طور پر پولیس اہل کاروں کو سرکاری اسلحے سمیت اغوا کرلیا۔



ریکوڈک اور گوادر آئل ریفائنری معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، پیپلز پارٹی بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر حاجی علی مدد جتک ،جنرل سیکرٹری سیداقبال شاہ اور سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ریکوڈک اور گوادر آئل ریفائری کے حوالے سے وفاقی حکومت کے معاہدوں کو کسی صورت قبول نہیں کریگی ۔