معدنی ذخائر کی تلاش کیلئے بلوچستان حکومت و چینی کمپنی میں معاہدہ طے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے چینی کمپنی ایم سی سی ٹونگ سن ریسورسز لمیٹیڈ کے صدر مسٹر وانگ جی چینگ(Mr.Wang Jicheng) کے درمیان ملاقات میں بلوچستان میں معدنی شعبہ کی ترقی اور معدنی ذخائر کی تلاش کے لئے صوبائی حکومت اور چینی کمپنی کے مابین تعاون کے فروغ پر اتفاق کیاگیا ہے ۔



محرم الحرام کے دوران سیکورٹی پلان پر مکمل عملدرآمد کیا جائے،وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت بدھ کے روز یہاں منعقد ہونے والے اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں امن وامان کی مجموعی صورتحال، عاشورہ محرم کے سیکیورٹی پلان سمیت پشین اور قلعہ سیف اللہ میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے محرکات اور تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔



اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نواز شریف، مریم اور کیپٹن (ر) صفدر لاہور کیلئے روانہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہائی پانے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف، صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر  لاہور کے لیے روانہ ہو گئے ہیں۔