کوئٹہ، منی پیٹرول پمپ آگ لگنے سے دو افراد جھلس کر زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں منی پٹرول پمپ میں آگ لگنے کے باعث دوافراد جھلس کر زخمی ہو گئے ۔ آگ پر ایک گھنٹے بعد قابو پالیا گیا۔پولیس کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ سریاب تھانے کی حدود میں واقع سبزل روڈ پر پیش آیا جہاں منی پٹرول پمپ میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگ گئی۔



محکمہ تعلیم کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کیلئے قرارادا لائیں گے ،ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خاران :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا ء بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان میں بڑھتے ہوئے تعلیمی مسائل و مشکلات کے پیش نظر صوبائی اسمبلی میں محکمہ تعلیم کے خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیئے قرارداد لائینگے تاکہ تعلیمی ایمرجنسی کے دعوؤں کو عملی کی جائے ۔



موجودہ حکمران بھی عوام کو بیوقوف بنارہے ہیں، علی مدد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدرحاجی علی مدد جتک ،جنرل سیکرٹری سید اقبال شاہ ،سیکرٹری اطلاعات سردارسربلند جوگیزئی نے کہا ہے کہ 100 روز کا پلان لانے والے موصوف وزیر اعظم عمران خان اب کہتے ہیں ۔



بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں کراچی کے ساحل پر آگئیں

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بڑی تعداد میں مردہ مچھلیاں اور آبی جانور کراچی کے ساحل پر آگئے جن کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ کسی بیماری یا بحری جہازوں سے خارج ہونے والے تیل کی وجہ سے ہلاک ہوئی ہیں۔



خضدار دو مختلف حادثات میں 5افراد جاں بحق 20زخمی 

| وقتِ اشاعت :  


خضدار:دو مختلف حادثات میں نو سالہ بچی سمیت پانچ افراد جاں بحق بیس زخمی ہو گئے ،پہلا واقعہ میں کراچی سے خضدار آنے والی مسافر کوچ مخالف سمت سے آنے مزد ا ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں ایک سالہ بچی سے چار افراد جاں بحق جبکہ خواتین وبچوں سمیت بیس مسافر زخمی ہو گئے،۔