بی این پی کیک نومنتخب اراکین بلوچستان کے حقوق کیلئے بھر پور آواز بلند کرینگے ،خورشید جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن میر خورشید جمالدینی نے اپنے جاری بیان میں کہاہے کہ بی این پی کے نومنتخب اراکین اسمبلی باصلاحیت پرجوش اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار ہیں۔



گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں،ڈاکٹر نذیر اختر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر نے کہا ہے کہ گوادر سمیت بلوچستان کی ترقی کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں لوگوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی ، صحت، تعلیم اور سماجی ترقی کے منصوبے حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں ۔



بی ایم سی کے احتجاجی طلباء کا مسئلہ حل کیا جائے، بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ڈاکٹرز فورم کے ترجمان نے بولان میڈیکل کالج میں طلبا کی طرف سے لگائے جانے والے تادم مرگ بھوک ہڑتالی کیمپ پر اپنے بیان میں کہا کہ طلباء کے جائز مطالبات جلد از جلد حل کئے جائیں۔



تعلیمی اداروں میں میرٹ کے برعکس تعیناتیاں قبول نہیں، بی ایس او

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی چیئرمین نزیر بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے میرٹ کے برعکس تعلیمی اداروں میں تعیناتیوں سے تعلیمی اداروں کا معیار مکمل طور پر ختم ہوچکی ہے گورنر کی جانب سے تا حال یونیورسٹیز کے اندر مداخلت اور وائس چانسلرز کی تعنیاتی اٹھارویں ترمیم کی خلاف ورزی ہے ایک طرف نام نہاد لسانی گروہ اٹھارویں ترمیم اور جمہوریت کا لاگ آلاپ رہی ہے ۔