پاکستان رضا کارانہ فیڈریشن ہے ادارے آئین کا احترام کریں ، محمود اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں پشتونوں کو بقاء کا مسئلہ درپیش ہے تمام پشتون قیادت پر واضح کر دیا کہ پشتونوں کو درپیش مسائل پر بین الاقوامی کانفرنس بلائی جائے تاکہ تمام چیزوں کو زیربحث لایا جائے اداروں کا سیاست میں مداخلت کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔



سرکاری وسائل کے بل بوتے پر انتخابات جتنے والے عوام کے نمائندہ نہیں،رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء سابق صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ سابق ایم پی اے حاجی محمد اسلام بلوچ مرکزی کمیٹی کے رکن پھلین بلوچ حاجی صالح محمد بلوچ حاجی محمد اکبر بلوچ نے کہا کہ نیشنل پارٹی اقتدار کی نہیں بلکہ بلوچستان کی سائل ووسائل کی جدو جہد کررہی ہے ۔



بی این پی و مجلس عمل کا وزارت اعلیٰ و سپیکر کے عہدے کیلئے امیدوار لانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی اور جمعیت علماء اسلام نے قائد ایوان ،اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے عہدے کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کے امیدواروں کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔



دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بلوچستان پولیس کے 887 اہلکار قر بان ہو چکے ہیں ، آئی جی پولیس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ نے کہا ہے کہ 2006 سے لے کر اب تک 887 پولیس کے افسران اور جوانوں نے عوام کے جان ومال کے تحفظ اور دہشت گردی کے خاتمے کے لئے اپنی جانیں قربان کر کے شہادت کا رتبہ پایا ہے ۔



پارٹی میں سر گرم سازشی عناصر کی وجہ سے پشتونخوامیپ کو عبرتناک شکست ہوئی ، اکرم شاہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور سابق سینیٹر اکرم شاہ خان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ پانچ سالوں سے پارٹی میں مفاد پرست ، خود غرض ، ذاتی مفادات کے شکار اور سازشی عناصر سر گرم عمل ہیں ۔