پسنی : گوادرکے نومنتخب ایم پی اے میر حمل کلمتی کا نوری ہاؤس پسنی آمد، سینکڑوں افراد نے انکا اسقبال کیا۔ نوری ہاؤس پسنی میر حمل کلمتی اورسید معیار جان نوری کے حق میں فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔
عوام کے تعاون سے مخالفین کو شکست دی ،حمل کلمتی
ظریف بلوچ | وقتِ اشاعت :