تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 300 افراد زخمی ہوگئے۔
ایران میں زلزلے کے جھٹکے، 300 افراد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے تقریبا 300 افراد زخمی ہوگئے۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی38و39سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے سب سے پہلے نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے میں وسائل کی کمی نہیں اصل مسئلہ ناقص حکمرانی کا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل ومجلس عمل کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل پی بی 32 کے نامزد امیدوار سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ 25 جولائی یوم احتساب ہے ان لوگوں کیلئے جنہوں نے اپنے دور اقتدار میں کرپشن کو فروغ دیا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی بی 51 سے آزاد امیدوار میر اویس جان بلوچ اورنجی ٹی وی کے سی ای او احمد اقبال بلوچ کا نے کہا ہے کہ بلوچستان کا امیر ترین علاقے کے لوگ سابق نمائندوں کی کوتائیوں اور ناقص طرز حکمرانی کے باعث بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
لاہور: الیکشن کمیشن کے بعض افسروں نے کرپشن کی نئی راہ تلاش کرتے ہوئے ووٹر لسٹیں فراہم کرنے کے عوض امیدواروں سے مبینہ طور پر لاکھوں روپے بٹور لیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو پی آئی اے کے سی ای او کی تقرری کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنیی گالہ: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ریحام خان کے ساتھ شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کراچی میں سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ (ٹی پی تھری) کا افتتاح کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کو دیوار سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔