خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے قائد و بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی38و39سے پارٹی کے نامزد امیدوار میر اسرار اللہ زہری نے کہا ہے کہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے سب سے پہلے نوجوانوں کو روزگار فراہم کریں گے۔ اٹھارویں ترمیم کے بعد صوبے میں وسائل کی کمی نہیں اصل مسئلہ ناقص حکمرانی کا ہے۔
اختیارات کی صوبوں کو منتقلی کے باوجود مسائل کا حل نہ ہونا بد قسمتی ہے ، اسرار زہری
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :