کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس نذیراحمد لانگو پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے نواب میر عالی بگٹی ،سابق سینیٹر محبت خان مری ،متحدہ مجلس عمل کے مولانامحمدحنیف ،نیشنل پارٹی کی یاسمین لہڑی ،سابق صوبائی وزراء بہرام خان اچکزئی ،بابو امین عمرانی جبکہ تاج رئیسانی ، شیر محمدشاہوانی ،گل شاہ ،لیاقت لہڑی ودیگر سمیت41امیدواران کی اہلیت سے متعلق دائر درخواستوں پر فیصلے محفوظ کرلئے ہیں ۔
بلوچستان ہائیکورٹ نے 41 امیدواروں کی اہلیت بارے فیصلہ محفوظ کرلیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :