بل گیٹس پولیو کے خاتمے کیلئے پاکستانی کوششوں کے معترف

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: بِل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس نے گذشتہ چار سالوں میں پاکستان کی جانب سے پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ملک سے پولیو کے مکمل خاتمے کا مقصد بھی جلد ہی پورا ہوجائے گا۔



بلوچستان میں تبدیلی کی ہواچل پڑی ہے، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے گزشتہ روز پیپلز پارٹی ضلع پشین کے سابق ضلعی صدر اور پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ہولڈر شیر محمد ترین سے ملاقات کی اور پا کستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کیا ۔



لیس میں بھرتی میرٹ پر ہونی چا ہئے، عثمان کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر وسینیٹر عثمان خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پولیس میں بھرتی میرٹ پر ہونی چا ہئے پولیس کی تربیت بھی نہ ہونے کے برابر ہے میرٹ پر بھرتی کے بعد ان کی تربیت بھی ہونی چا ہئے ۔



کوئٹہ، انتظامیہ نے محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن(ر) فرخ عتیق نے کہا ہے کہ محرم کے دوران انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کر لئے ہیں جلوس کے روٹ پر عاشورہ کے جلوس تک تعمیراتی کام اور ملبہ جمع کرنے پر مکمل پابندی ہو گی۔



گڑنگ چیک پوسٹ پر سکیورٹی فورسز کی جانب سے عوام کی تزلیل کا سلسلہ بند کرایا جائے ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


چمن : عوامی نیشنل پارٹی ضلع قلعہ عبداللہ باچا خان مرکز چمن سے جاری کردہ ضلعی پریس ریلیز میں پاک افغان بارڈر چمن اور ایف سی چیک پوسٹ گڑنگ پر چمن کے غیوراور شریف عوام کی تزلیل اور بے جا تنگ کرنے اور امن وامان کی مخدوش صورتحال کی سخت مذمت کرتے ہے ۔