مولانا فضل الرحمان اور پرویز خٹک کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک کے اثاثوں کی تفصیلات منظر عام پر آگئیں۔



کوئٹہ، ایپلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیلوں کی سماعت جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان میں ایپلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت جاری ہے،بلوچستان ہائی کورٹ کے ججز جسٹس ہاشم کاکڑ اور جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل دو ٹربیونلز مسترد کاغذات نامزدگی سے متعلق دائر اپیلوں کی سماعت کررہے ہیں۔



عظیم پاکستان خوشحال بلوچستان ہمارا ایجنڈا ہے، شفیق الرحمن

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: جھالاوان عوامی پینل کے نامزد امیدوار برائے این اے 269و پی بی 36سوراب ، سیاسی و قبائلی رہنماء میر شیفق الرحمن مینگل نے کہاہے کہ ’’ عظیم تر پاکستان ‘‘ و ’’ خوشحال بلوچستان‘‘ ہماری منزل و مقصد ہے ، یہی عزم لیکر ہم قومی الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔