کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ مادری زبانوں کے اہمیت وافادیت سے انکار ممکن نہیں جن قوموں نے مادری زبانوں کو الیت دی وہ آج ترقی وخوشحالی کے مینار سر کر رہے ہیں ۔
مادری زبانوں کے اہمیت وافادیت سے انکار ممکن نہیں ، اے این پی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :