کوئٹہ: حکومت بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق صوبائی کابینہ نے مختلف محکموں میں خالی آسامیوں پربھرتی کے عمل کیلئے چھے مہینے کی مقررہ مدت ختم کردی ہے
بلوچستان کا بینہ نے خالی آسامیوں پر بھرتی کے عمل کیلئے 6 مہینے کی مقررہ مدت ختم کردی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :