کامیاب جلسہ مچھ کے آئندہ نسلوں کیلئے نیک شگون ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے مچھ میں تاریخی جلسہ کے انعقاد پر مچھ اور کچھی کے محنت کش عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے اسے مچھ کے آئندہ نسلوں کے لیے نیک شگون قراردیا ہے ۔



وزیر اعلیٰ کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوگی ،قدوس بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: سابق ڈپٹی اسپیکر اور رکن صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ صوبائی حکومت کے پاس مراعات، فنڈز ہے ہمارے پاس کچھ نہیں ہے پھر بھی موجودہ حکومت کا بھر پور مقابلہ کر رہے ہیں ۔



صحت اور تعلیم بہتر نہ ہوئی تو اورنج ٹرین منصوبہ روک دوں گا، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے نجی میڈیکل کالجز میں اضافی فیسوں سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ اگر تعلیم اور صحت کے شعبوں میں کام نہ ہوا تو اورنج لائن سمیت تمام پراجیکٹ روک دوں گا۔