کوئٹہ: کمشنر قلات ڈویژن محمد ہاشم غلزئی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کی ہر ممکن ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ان خیالات خا اظہار انہوں نے ڈویژنل کوارڈینشنل کمیٹی کمیٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔
حکومت عوامی مسائل کے حل کیلئے اقدامات کررہی ہیں، کمشنر قلات
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :